وزیر دفاع خواجہ آصف موترہ نہر میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئے۔ خواجہ آصف نے موترہ نہر پل سے چھلانگ لگائی