ملتان سمن آباد کالونی یونین کونسل 17 واسا کی گٹر لائن بند ہونے سے گندے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔