شامی فوج کی گاڑیاں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں کو چھوڑ کر شہر کی حفاظت کے لیے دمشق کی جانب روانہ ہو رہی ہیں۔