Shameful Survey by Geo News - Shahbaz Sharif , Imran khan or ALLAH !!! Naeem Butt Angry
جیو نیوز کا ایسا شرمناک سروے کہ آپ بھی نعیم بٹ صاحب کی طرح غصے میں آجائیں ۔
سروے میں لوگوں سے سوال پوچھا گیا کہ کون سی شخصیت پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کرسکتی ہے ؟ اور جواب کے طور پر شہباز شریف ،عمران خان ، بلاول بھٹو ، مولانا فضل الرحمن ، سراج الحق کے ناموں کے ساتھ اللہ کی ذات کا نام لیا گیا ! ۔
Ещё видео!