Cyclone Biparjoy Updates گجرات کے ساحلی علاقوں سے اب تک پچاس ہزار سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل
سمندری طوفان بپرجوائے کے جمعرات کو گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کی توقع ہے اور حکام کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیاری میں مصروف ہیں۔ بدھ کی دوپہر تک تقریباً 50,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے، حکام کا مقصد ساحل سے 10 کلومیٹر کے دائرے کو صاف کرنا ہے۔
Read more at: [ Ссылка ]
#CycloneUpdates #cyclonebiparjoy #ETVBharatJammuAndKashmir
For daily news updates visit WWW.ETVBHARAT.COM or download ETV Bharat app :- [ Ссылка ]
ہمارے سوشل میڈیا چینل سے جڑیں
Facebook ( فیس بک) :- [ Ссылка ]
Instagram ( انسٹا گرام) :- [ Ссылка ]
Twitter ( ٹویٹر) :- [ Ссылка ]
Koo ( کو) :- [ Ссылка ]
Share Chat ( شیئر چیٹ :- [ Ссылка ]
#etvbharatjammukashmir
Ещё видео!