واشنگٹن میں اِن دِنوں حکومتِ پاکستان کی حمایت میں کم ہی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے بارے میں جنوبی ایشیا کے لیے امریکی محکمہٴ خارجہ کی سابق معاون وزیر خارجہ روبن رافیل، جو کہ کئی دہائیوں سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان سفارتی کوششوں کا حصہ ہیں، سے بات کی ہے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!