اگر آپ کو یہ نوٹس آیا ہے تو پریشان نہ ہوں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں تو آپ کو تسلی ہو جائے گی۔ یا پھر مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0302-7720562
عنوان: گوشوارے جمع کرانے کےلئے اطلاع
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے ذیلی سیکشن 114(1)(b)(vii) کے تحت آپ نے مالی سال برائے 2024 کے لئے اپنی آمدنی کا گوشوارہ 30 ستمبر یا اس سے پہلے جمع کرانا ہے۔ گوشوارہ جمع نہ کرانے کی صورت میں آپ کی موبائل سم بند کی جاسکتی ہے، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کئے جا سکتے ہیں اور آپ کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔
ایف بی آر کے پاس آپ کی مالی ٹرانزیکشنز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ ٹیکس سال2024 کے لئے اپنا درست گوشوارہ جمع کرائیں کیونکہ ایف بی آر وسیع پیمانے پر آڈٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے نتیجے میں اضافی ٹیکس اور بھاری جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔
مزکورہ بالا کی روشنی میں آپ کو نصیحت کی جاتی ہے کے سال 2024 کے لئے اپنی آمدنی کا گوشوارہ 30 ستمبر یا اس سے پہلے جمع کرائیں۔
Ещё видео!