خبر شا مل کرتے ہیں ضلع حافظ آباد سے عاطف علی ناہرا کی
حافظ آباد میں ٹائیگر فورس اور ریسکیو کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں ٹائیگر فورس کی طرف سےمشہور سپورٹس مین محمد اشفاق حیدری عاطف علی ناہرا عقیل منہاس صوفی احمد حسین خان ڈاکٹر آصف فیصل شاکر ڈاکٹر رب نواز اور ٹایئگر فورس کی پوری ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا مقابلہ بڑا دلچسپ ہوا جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر حافظ آبادمراد حسین نیکوکارہ ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو ضلعی فوکل پرسن ٹائیگر فورس افضال ہنجرا صاحب اور تحصیل فوکل پرسن سکندر نواز تارڑتھے شا ئقین کرکٹ نے دونوں ٹیموں کوداد دی میچ کے آخر پر ریسکیو کی ٹیم نے چھکا مار کر میچ جیت لیا ۔اور بہترین کارکردگی دکھانے والی دونوں ٹیموں کو معزز مہمانوں کی طرف سے انعامات دیے گئے میچ براہ راست مختلف چینل پر بھی دکھایا گیا۔
Ещё видео!