پی ٹی آئی نے اپنے سابق وزیراعلیٰ کو پارٹی سے نکال دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔
سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے
#meotek #meotekshortnews #ytshort #youtubeshorts #ptiofficial #pti #urdustory
Ещё видео!