#breakingnews #socialmedia #healing #new6*قصور: تھانہ کھڈیاں خاص کے علاقہ دھالہ کلاں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو کس کے زخمی ہونے کا معاملہ*
عابد محمود چھینہ ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شادی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے، ہوائی فائرنگ کرنے اور دو کس کو مضروب کرنے کی دفعات کے تحت فی الفور کارروائی کرنے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے دو علیحدہ علیحدہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ جو بقایا ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہیں۔
فائرنگ سے دو نوجوان معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنکی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
*عابد محمودچھینہ*
*ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں خاص، قصور*
Ещё видео!