شرعی نقطہ نظر سے لڑکی کیسی ہونی چاہئے | کم آمدنی کی وجہ سے شادی سے انکار | نکاح کے متعلق سوال و جواب سوال:نگہت بٹ سوال کرتی ہیں کہ ہم اپنے بھائی کی شادی کر رہے ہیں شرعی نقطۂ نظر سے ہم لڑ کی کی کسی خصوصیت کو مد نظر رکھیں؟ جواب: عورت کی دینی خصوصیت کو ترجیح دینی چاہئے کہ حدیث پاک میں ہے حضرت ابو جریر وہ پل سے مروی ہے رسول پاک ، صاحب لولاک ﷺ نے فرمایا: عورت سے نکاح چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے یعنی نکاح میں ان کا لحاظ ہوتا ہے (1) مال ۔ (ii) حسب ۔ ( ii ) جمال ۔(۱۷) دین تو دین والی کوتر نی دے‘‘ ۔ ( بخاری شریف مسلم شریف ) ایک اور حدیث میں مذکور ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، جسے چار چیز میں میں اسے دنیا و آخرت کی بھلائی ملی ۔ (1) دل شکر گزار۔ (ii) زبان یاد خدا کر نے والی ۔ (ii) بدن بلا پر صابر ۔ (۱۷) ایسی بیوی کو نفس اور مال شوہر میں گناہ کی خواہاں نہ ہو۔ (طبرانی ) پس حدیث پاک سے پتہ چلا کہ دین والی عورت اور ایسی عورت جو گناہ کی خواہاں نہ ہو اس کو ترجیح دینی چاہئے۔ جب کہ آج کل اس کے برکس ہوتا ہے ۔ کہ لڑکی کی دنیاوی تعلیم فیشن اور اس کی گیدرنگ (Gathoring) اس کا اسٹینڈ رڈ (Standard) دیکھ کرمنتخب (Select) کیا جاۓ ۔ آجکل کے مغربی فیشن میں نہ صرف دو لڑکیاں اپنی بے پردگی اور دین سے دوری کے باعث خود بھی گناہوں میں مبتلا ہوئی ہیں بلکہ مردکو بھی گناہوں میں مبتلا کر دیتی ہے جبکہ نیک
عورت خود بھی اپنے ایمان اور آخرت کی فکر کرتی ہے اور مرد کوبھی ترغیب وتر سبب ولاتی ۔ جھی تو حدیث پاک میں فرمایا گیا۔ سب سے بڑھ کر جومتاع اور پینٹی ہے وہ نیک سیرت عورت ہے ۔ اس سال ) بالغہ سے اجازت کے بغیر نکاح سوال: رمشہ بالغہ ہے اس کا نکاح اس کے باپ کی اجازت سے ہوا اور رمشہ کوسم نہ تھا نہ وہ راضی تھی اب رمشہ نکاح سے انکار کرتی ہے ۔ باپ نے لڑکی سے یہ نہیں کہا تھا کہ میں تمہارا نکاح پڑھوانے جارہا ہوں ۔ وکیل نے باپ کی اجازت سے نکاح پڑھا دیا، وکیل اور گواد نے بھی لڑکی سے اجازت نہیں لی تھی نکاح کے بعد لڑ کی کو معلوم ہوا تو لڑکی نے انکار کر دیا۔ کیا اس صورت میں اس کا نکاح جائز ہو گا یا نا جائز ؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگرلڑ کی بالغ تھی اور اس سے اجازت نہیں کی ہی تھی ۔ باپ نے اپنی اجازت سے نکاح پڑھوایا تو یہ نکاح لڑ کی کی اجازت پر موقوف ہے اور جب کہ لڑکی نے خبر پاکر اس نکاح سے انکار کر دیا تو نکاح باطل ہو گیا۔ اب لڑ کی جہاں چاہے دوسرا نکاح کر سکتی ہے ۔ (درمختار )
نکاح میں ایجاب و قبول کے الفاظ کھنا سوال: عرفانہ نے علی سے ایجاب کے الفاظ کہے جبکہ علی نے قبول کے الفاظ نہ کہے اور مہر کے روپے دے دیئے تو ایسی صورت میں نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟ جواب: ایسی صورت میں نکاح منعقد نہیں ہوگا ۔ (ردالمختار )
جواب: صورت مسئولہ میں اگرلڑ کی بالغ تھی اور اس سے اجازت نہیں کی ہی تھی ۔ باپ نے اپنی اجازت سے نکاح پڑھوایا تو یہ نکاح لڑ کی کی اجازت پر موقوف ہے اور جب کہ لڑکی نے خبر پاکر اس نکاح سے انکار کر دیا تو نکاح باطل ہو گیا۔ اب لڑ کی جہاں چاہے دوسرا نکاح کر سکتی ہے ۔ (درمختار )
Ещё видео!