یہ احساس ہی ہے جس کے تحت پی کے ایل آئی میں گردے اور جگر کے سو کے قریب ٹرانسپلانٹ اور لاکھوں دیگر طبی سہولیات مفت فراہم کی جاچکی ہیں۔ اور اب یہاں پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے معالجاتی خدمات بھی میسر ہیں۔
ہم آراستہ ہیں انفیکشن کنٹرول کی بہترین سہولیات، جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ماہرین سے، جو دن رات مریضوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔
اب ہمیں ضرورت ہے آپ کے احساس کی۔
کیونکہ۔۔۔۔۔آپ اور ہم نے۔۔۔مل کر جیتنی ہے
بیماری اور غربت کے خلاف جنگ
زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے :554 117 111 042
For information, please visit: [ Ссылка ]
You can deposit or transfer zakat/donation in below-mentioned bank account directly:
Account Title: Pakistan Kidney and Liver Institute and Research Center
Name of Bank: The Bank of Punjab
Branch: BOP DHA Phase VI Branch, DHA Lahore
Account Number: 6580008550400049 (Pak Rupees)
(Please make a note that Your donations to PKLI&RC, an approved NPO, qualifies for tax credit u/s 61 of Income Tax Ordinance 2001)
Email: info@pkli.org.pk
Ещё видео!