What happened on 23rd March 1940 and why it is so important in Pakistan's history l Urdu writing
23 مارچ یوم پاکستان 1940
یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔
اس دن ۔یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان پیش کی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کیلئے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔
Ещё видео!