سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
06 دسمبر 2024
- جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔
- ایجینسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے
- پورے ملک کو بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے باقی صوبوں کا راستہ کاٹا گیا، اسلام آباد
- ملک میں صوبائیت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے اسلام آباد میں پختونوں کو نسلی بنیاد پہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
- تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے جس نے پورے پاکستان کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے۔ میں اپنی قوم کو ہدایت کرتا ہوں کہ حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے۔ ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں!
- جب بھی ہماری جماعت احتجاج کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ میرے اوپر جیل کے اندر مزید پرچے کر دئیے جاتے ہیں۔
- ہمارے دو مطالبات ہیں:
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
• ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
- اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔
#ReleaseImranKhan
#IslamabadMassacre
#SubtitledByPTI | #ImranKhan
@ImranKhanPTI
#FreeImranKhan
Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
Official Facebook: [ Ссылка ]
Official Twitter: [ Ссылка ]
Official Instagram: [ Ссылка ]
Official TikTok: [ Ссылка ]
Official YouTube: [ Ссылка ]
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Pakistan Tehreek-e-Insaf Official YouTube Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Ещё видео!