اسلام آباد جا نے کے لیے آسان راستہ موٹروے ہے ۔موٹرے میدانی علاقوں سے شروع ہوکر پوٹھوہار کے پہاڑی سلسلوں سے ہوتا ہوا گزرتا ہے ۔۔ قدرت کے حسین مناظر اور نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں جن کی زیارت سے روح کو سکون نصیب ہوتا ہے ۔۔ سطح مرتفع پوٹھوہار کے سلسلے کا آغاز سالٹ رینج سے شروع ہوتا ہے اور ہمالیہ کے سلسلہ تک جاتا ہے ۔۔۔ آئیے آپ کو سالٹ رینج کی شروعات دکھاتے ہیں
Ещё видео!