جب بندہ اللہ کے سامنے توبہ کرتا ہے؛ تو اللہ تعالی اس کی توبہ قبول فرماتے ہیں۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے: ﴿وَہُوَ الَّذِی یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِہِ وَیَعْفُو عَنِ السَّیِّئَاتِ وَیَعْلَمُ مَا تَفْعَلُون﴾ (شوری:۲۵)ترجمہ:”اور وہی ہے جو اپنے بندے کی توبہ قبول کرتا ہے اور گناہوں کو معاف کرتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو، اس کا پورا علم رکھتا ہے
Ещё видео!