كتاب العلم الفصل الأول A11
سرپرست تبلیغی جماعت حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا مہاجرمدنی نواراللہ مرقدہ کی اپنی خوب صورت آواز میں شرح مشکاۃ المصابیح
جب حضرت شیخ انڈیا سے ہجرت کرکے 1973 میں مدینہ منورہ تشریف لائے تو اپنے اکلوتے شاگرد حضرت مولانا عبدالوحيد مدني مدظلہ مشكاة شريف كي عبارت پڑھتے ہوۓحضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجرمدنی رح تشریح کررہے ہیں
اگلے اسباق ہراتوار کو اسی یوٹیوب چینل Ahsan Nashriyat پر نشر کیئے جائینگے
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ خود بھی سماعت فرمائیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں*
*اگر آپ نے ہمارا چینل ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو جلدی سبسکرائب کریں*
*اور مزید ایسی ویڈیوز حاصل کرنے کیلئے 🔔🔔🔔 بیل کے بٹن پر کلک کریں تاکہ ہماری ہر آنے والی ویڈیو کی اطلاع سب سے پہلے آپ کو موصول ہو*
*اگر ویڈیو پسند آئے تو 👍👍👍 لائک کے بٹن پر کلک کریں*
*جزاک اللہ*
#AhsanNashriyat
#YouTubeChannel
Ещё видео!