سورہ رحمٰن - دل کو سکون دینے والی تلاوت | The Most Beautiful Recitation"
سورۃ الرحمٰن کو "عروس القرآن" یعنی قرآن کی دلہن کہا گیا ہے، کیونکہ یہ اللہ کی رحمت، نعمتوں اور عدل و انصاف کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے۔ اس سورت میں 31 مرتبہ اللہ کا سوال "فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ" دہرانا انسان کو اللہ کی نعمتوں کا اعتراف کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"ہر چیز کی ایک دلہن ہوتی ہے، اور قرآن کی دلہن سورۃ الرحمٰن ہے۔"
(کنزالعمال، حدیث نمبر: 26002)
جنات اور انسانوں دونوں کے لیے نصیحت اور رحمت کا پیغام ہے۔
سورۃ الرحمٰن کی تلاوت دل کو سکون اور اطمینان بخشتی ہے۔
بیماریوں اور مصیبتوں سے نجات کے لیے اس کی تلاوت کو بہت مؤثر سمجھا جاتا ہے۔
Ещё видео!