امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا بہاولپور میں شاندار استقبال، ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ امیرِ ضلع بہاولپور سید زیشان اختر اور دیگرقائدین بھی موجود۔
#bahwalpur #multan #karachi #lahore #islamabad #faslabad #gujranwala #rawalpindi #khanewal #okara #dipalpur #hujrashahmuqeem #hujra #dipalpur #renalakhurd #pp187 #pp183 #sirajulhaq #alkhidmat #ameerulazeem #javedkasuri #dacbaber #jamaateislamipakistan #punjab #jiyouth #5farvri #kashmir #kpk #mushtaqahmad #hafiznaeemurrehman #fareedpracha #liaqatbaloch #rajowal #kasoor #mansooralahore #jabranbutt #short #ameerjamaateislamipakistan #jipakistan #jipunjab #minarepakistan #2023 #new #breakingnews #best #vote #tarazu #halsirfji #viralvideo #viralshorts
بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ این اے 168 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار کامران ملک، پی پی 253 نصر اللہ خان ناصر، پی پی 254 سید ذیشان اختر سمیت زمہ داران اور کارکنان کی شرکت۔
کنونشن میں معززین شہریوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کا کاشتکار، مزدور رو رہا ہے، جاگیرداروں اور وڈیروں کے اپنے کام ہو رہے ہیں، غریبوں کو کوئی سہولت میسر نہیں۔ ملک میں سرکاری سکول اس لیے تباہ ہیں کیوں کہ حکمرانوں کے بچے یہاں نہیں پڑھتے۔ حکومت سیلاب متاثرین کے گھر بنائے، ورنہ عوام حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے۔ ملک پر مسلط حکمرانوں کو اسمبلیوں کی بجائے جیلوں میں ہونا چاہیے۔
Ещё видео!