رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندے فرحان میمن
*ملیر سٹی پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا*
پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ملیر سٹی کی حدود سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا
گرفتار ملزمان کی شناخت جاوید، محمد ظہیر،خورشید اور سلمان کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 16 کلو گٹکا ماوا اور فروختی رقم برامد ہوئی
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کے وہ علاقے میں خفیہ جگہوں پر گٹکا ماوا فروخت کرتے تھے۔
ملیر سٹی پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان ایس ایس پی ملیر*
Ещё видео!