FCN NEWS UK#The Holi Proffered Birth day #manchester# 12th Rabi ul AwalTHE Holy Prophet birthday .جشن عید میلاد النبی ُﷺ12 ربیع الاول شریف کا جلوس ما نچسٹر دارالعلوم اسلامیہ سے ہوتا ہوا قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر سے ہوتا ہواجامعہ مسجد وکٹوریہ پارک احتتام پذیر ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شمولیت اختیار کی۔اور عاشقان سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہاتھ میں جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے ۔اور زبان پر یہ نغمے تھے ۔میں وہ سنی قادری ہوں میرے مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام ۔ #manchester #religionجشن عید میلاد النبی ُﷺ12 ربیع الاول شریف کا جلوس ما نچسٹر دارالعلوم اسلامیہ سے ہوتا ہوا قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر سے ہوتا ہواجامعہ مسجد وکٹوریہ پارک احتتام پذیر ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شمولیت اختیار کی۔اور عاشقان سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہاتھ میں جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے ۔اور زبان پر یہ نغمے تھے ۔میں وہ سنی قادری ہوں میرے مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام ۔ #manchester #religion ۔
Ещё видео!