#Naran #Kaghan #GBRoad
شاہراہ کاغان کو سیاحتی مقام ناراں تک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ساڑھے 5 ماہ کے طویل وقفے کے بعد سیاحتی مقام ناران کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ۔شاہرائے کاغان پر شدید برفباری اور گلیشیئرز کی وجہ سے گزشتہ سال 15 نومبر سے بند ہوگئی تھی۔
نیشل ہائی وے اتھارٹی نے بھاری مشینری استعمال کر کے 15 کلومیٹر طویل سڑک سے ایک ماہ میں تمام رکاؤٹیں دور کردیں
اور ۔شاہراہ پر موجود چھوٹے بڑے 8 گلیشیئرزکو کاٹ کرراستہ بنایا گیا ہے۔راستہ کھلنے کے بعد نقل مکانی کرجانیوالے مقامی خاندانوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ڈائریکٹر کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کا کہنا ہے کہ ۔کورونا وائرس پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر کی وادئ کاغان میں بھی 16 مئی تک سیاحت پر پابندی عائد ہے۔
Ещё видео!