راجہ خالد محمود کے فرزند ارجمند راجہ زاہد خالد نے آزاد کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات کے لئے میونسپل کمیٹی چک سواری کی وارڈ نمبر 05 ڈھیری بڑوٹیاں سے بطور اُمیدوار (T.L.P) کے کاغذات نامزدگی آج ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کروا دیے۔
اس موقع پر اُن کے ہمراہ راجہ اظہر محمود رضوی و دیگر تھے۔
میری طرف سے ان سب کو مبارکباد ہو۔
17 اگست 2022۔
اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین۔
#pakistan
#mirpurazadkashmir
#chakswari
#mirpur
Ещё видео!