رمضان المبارک سے پہلے ہمیں رمضان کی تیاری کرنی چاہیے
اللہ تعالی نے شعبان کا مہینہ ہمارے لئے غنیمت دیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شعبان کے مہینہ رمضان کی تیاری کرنے کے لئے
شعبان میں زیادہ سے زیادہ نفلی روزے رکھے اور اسی طرح سے نفلی نماز پڑھے قرآن پاک کی تلاوت زیادہ سے زیادہ کرے
اور اللہ رب العزت سے دعا کرتے رہے کہ اللہ تعالی رمضان المبارک کے پورے مہینے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ещё видео!