افتخار احمد عثمانی، جو افتخار افی کے نام سے مشہور ہیں، ایک قابل ذکر پاکستانی اداکار، فلم ساز، کالم نگار، ڈرامہ نگار اور شاعر ہیں۔ وہ 28 اپریل 1968 کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ افتخار احمد اپنے لکھے ہوئے ڈرامے ناگن (جیو کہانی) کے لیے مشہور ہیں اور پاکستان اور برطانیہ میں بڑے پیمانے پر دیکھے جاتے ہیں ۔ گلاٹھی، بہینیں ایسی بھی ہوتی ہیں اور کرم جلی، میں بھی انھوں نے کام کیا ہے۔ اور بالترتیب 2016 اور 2018 میں یہ ٹیلی ویژن چینلز پر نشر کیے گئے ہیں۔اس کے علاؤہ تلک، قبضہ، انوکھی، میں مار گئی شوکت علی، پری زاد، خدا گواہ، دلی کے بنکے، آگ، محبت ہار محبت جیت، فصیل جان سے آگے، وغیرہ۔
فلم "سن آف پاکستان" اور "پیار کا پاسپورٹ" میں بھی کام کیا جو بی بی سی کا پہلا اردو ریڈیو سوپ تھا
@iftikhariffi #pakistan #oman #salalah
[ Ссылка ]
#ptv #tv #drama #writer #oman #salalah #school #ptv @ARYDigitalasia @PTVHomeEntertainment @ImranKhanOfficialChannel @geofilms3717 @GeoSuper @HarPalGeoOfficial @geonews @GeoSuper @NatGeo @news @LahoreNewsOfficial @ZeeNews @BBCNews @PublicNewsPK @NeoNewsHD @PakistanNewsHD @dailypaknewsofficial @AsalNews @HUMTV @HalaatTv @colorstv @gyaantv @AkarshaEntertainment @CapitalTVLive @DesiTvOfficial @UrduPointNetwork @Urdu @IslamicUrdu @UrduTrend @PakistanTvTalkShows01 @WarriorPoetSociety @Hindi @infobellshindirhymes @BilalMobashar117 @SanglahInstitute @NayaPakistanChannel @BeAPakistani @PakistanNewsHD @Aehtesham100 @OmanTVNews @OmanTVGeneral @TimesofOmanTV @alphaeventsoman1700 @OmanTVGeneral @SarkariNaukriIndia @Aehtesham100 @P4PakaoOfficial @punjaabitadka @TheVoiceofPublic @5MinuteCraftsPLAY @DharmaMovies @dailypaknewsofficial @LahoreNewsOfficial @GTVNewsHD
Ещё видео!