چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے نیلم اور لیسوامیں ہوانے والی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متاثرین کی امداد کریں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت کو چاہیے کہ انسانی جانیں بچانے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔
Ещё видео!