امریکی انخلا کی خبروں پر افغان قیادت کا ردعمل محتاط ہے، اشرف غنی کے ترجمان کہتے ہیں کہ امریکی افواج کی کمی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ساتھ ہی طالبان اور دیگر گروپوں سے امریکی مذاکرات پر افغان حکومت پریشان نظر اتی ہے۔ اس بارے میں افغان سیاستدان مزمل شنواری کی کیا رائےہے جانتے ہیں
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!