historical railway station of chiniot . #monument #pakistan #historical.
چنیوٹ ریلوے اسٹیشن
صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چک جھمرہ - شاہين آباد برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔ وسطی پنجاب کے اس میدانی علاقہ میں دریائے چناب کے پاس کرانہ کی پہاڑیوں کے درمیان سے ریل گاڑی گذر کر دریائے چناب پر دو حصوں پر مشتمل چنیوٹ پل سے گزرتی ہے۔
چنیوٹ شہر ملت ایکسپریس کے ذریعے سرگودھا، ملکوال، لالاموسیٰ، فیصل آباد، خانیوال، جہانیاں، بہاولپور، رحیم یارخان، نواب شاہ، حیدرآباد اور کراچی سے جڑا ہوا ہے جبکہ میانوالی ایکسپریس کے ذریعے، لاہور، سانگلہ ہل، خوشاب، کندیاں، میانوالی اور ماڑی انڈس سے جڑا ہوا ہے.
Ещё видео!