نئی دہلی میں ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ اس قتل کہ پیچھے آفتاب نامی شخص کا ہاتھ ہے جو اس وقت پولیس کی حراست میں ہے۔ پولیس کے مطابق آفتاب نے قتل کے بعد خاتون کے ٹکڑے کر کے پھینکنے کی کوشش کی۔
ایڈیٹنگ: تپس ملک
#India #Crime #NewDelhi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!