مغربی افریقہ کے ملک مالی کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم بوبکر کیتا فوجی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
مقامی ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے ساتھ ہی حکومت اور پارلیمان کو بھی تحلیل کر دیا ہے۔
اس اعلان سے چند گھنٹوں قبل ہی ملک کے صدر اور وزیر اعظم بؤبو سیسے کو باغی فوجیوں کی جانب سے حراست میں لے کر ایک فوجی کیمپ منتقل کیا گیا تھا۔ وہاں بغاوت کیوں ہو رہی ہے اور مظاہرین کے کیا تاثرات ہیں، دیکھیں اس ویڈیو میں
#MaliCoup #Mutiny #Protests
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!