Benefits Of Ground Baits 🏆🪝 Amazing Results
Ground Baits are the keys of success in carp fishing
برصغیر پاک وہند بنگلہ دیش میں ابتدا سے ہی رہو گلفام تھیل اور موری کیلئے چرائی کا استعمال ہوتا رہا ہے جن کے طریقہ کار پر آج تک عمل کیا جاتا ہے اور انکے استعمال سے مچھلی کو اپنے مقام پر جلد بلانے کیلئے مختلف اقسام کی چرائی اور نسخوں کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ مختصر وقت میں بہتر نتائج حاصل کیے جاسکیں اس ویڈیو میں بھی مچھلی کے شکار کیلئے چرائی کا استعمال کیا گیا ہے آپ دوست بھی چرائی کا استعمال کریں اور بہترین نتائج حاصل کریں
Benefits Of Ground Baits
Fishing Results With Ground Baits
charai ka istimal kion karty ha
fish ground baits
machli pakadny ki charai banane ka tarika
rohu machli ky shikar ka tarika
#Benefitsofgroundbaits
#Fishing
#ResultsWithGroundBaits
# charaikaistimalkionkartyha
#rohumachlikyshikarkatarika
Ещё видео!