گوجرہ پنسرہ روڈ گوجرہ گہری 95 ج ب کے سامنے تھانہ صدر گوجرہ کی حدود میں فیصل آباد سے آنے والی عروسہ کوسٹر اور ڈالہ کی امنے سامنے ٹکر دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور شدید زخمی پٹرولنگ پولیس کی بروقت کوشش سے دونوں ڈرائیورز کو جن کے نام محمد لطیف،شاہد شکور ہے محمد لطیف کا تعلق 160 گ ب کالیکی سے ہے اور شاہد شکور کا تعلق میونسپل کمیٹی گوجرہ سے ہے زخمیوں کو فوری ٹی ایچ کیو گوجرہ منتقل کردیا گیا ہے
Ещё видео!