حدیث مبارک |دعا کی قبولیت کیلئے شرط|Dua Ki Qaboliyat Ke liye Shart| #shortsvideo
To be discussed...حدیث مبارک: دعا کی قبولیت کیلئے شرط، حضرت عبدالله بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا! دعائیں قبول نہیں ہوتی یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی ثناء اور آپ ﷺ پر درود نہ پڑھا جائے ،چنانچہ ثناء اور درود پڑھنے کے بعد دعا کی جائے تو وہ قبول ہوتی ہے!
#viralvideo
#ytshorts
#hadeesnabvi
#shortsviral
Ещё видео!