ملک کے دوسرے شہروں کی طرح پھالیہ میں بھی عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلے میں تمام مسلمان دلی خوشی کے ساتھ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو محفل میلاد کی صورت میں اور بازاروں کوچوں میں سجاوٹ کی صورت میں نزرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں اس سلسلے میں پھالیہ میں العباس چوک ھیلاں روڈ پھالیہ کی کی انجمن میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ممبران بھی متحرک نظر
آ ئے انھوں نے دل و جان سے چوک اور اپنی گلی کو سجایا انجمن میلاد کمیٹی العباس چوک پھالیہ کے ممبران بھائی مصطفی بٹ ، محمد اسلم شہزاد اور دیگر احباب کو اس کار خیر پر اہل علاقہ نے خراج تحسین پیش کیا ۔یاد رہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں کی طرح پھالیہ میں بھی ہر سال جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سے منایا جاتا ہے رپورٹ شیراز احمد پھالیہ
Ещё видео!