دنیا بھر میں لوگوں کو مختلف ویکسینز لگائی جارہی ہیں اس لیے ظاہر ہے کہ فطری طور پر لوگ یہی سمجھیں گے کہ جو ویکسین 95 فیصد موثر ہے وہ اُس ویکسین سے بہتر ہے جو 66 فیصد موثر ہے۔ لیکن درحقیقت آپ ان ویکسینز کا موازنہ نہیں کرسکتے۔ آخر یہ تعین کیسے کیا جائے کہ سب سے اچھی ویکسین کونسی ہے؟
#Vaccine #Covid19
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!