بہاولنگر
ملک کے دیگر شہروں کی طرح چشتیاں می بھی جشن عید میلادالنبی کے موقع پر مسجد نور میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں علماء اکرام اسسٹنٹ کمشنر عمر اکمل ڈی ایس پی ارشد لطیف انجمن تاجران اور عاشقان رسول کی کثیر تعداد میں شرکت کی تحصیل بھر سے سینکڑوں جلوس نکالے گے جو کہ چشتیاں میں داخل ہوتے ہوئے ضلعی صدر پی ٹی آئی ملک مظفر اعوان نے مالا اور پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا گیا جلوس مین بازار بخاری چوک فوارہ چوک سے ہوتا ہوا سینٹرل پارک پہنچ کر اختتام پزیر ہوا ہر طرف درودوسلام کی صدائیں بلند ہونے لگی۔سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گے ملک مظفر اعوان کا کہنا تھا کہا آج کا دن ہمارے لیے بہت نعمت کا دن ہیں آج ہم اس نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں اپنے بورے محبت کے ساتھ آقا کریم کی محبت کا اظہار کر رہے ہیں اللہ کا شکر ادا کررہے ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسی عظیم نعمت سے نوازہ ہیں۔
SUBSCRIBE to KtvNews Channel
[ Ссылка ]
#Ktvnews
#Ktvchannel
#Islamabad #rawalpindi #islamabadnews #rawalpindinews
#ktvnewspakistan
#ktvnewshd
#dailyupdates
#kaniatnews
#dailynews
#geonews
#samanews
#pakistannews
#ktvlive
#ktvnewspakistan
#newschannel
#amirshahzadbhatti
#dailykinat #maliernews
#dgkhannews
#sargodhanews
#bhalwalnagarnews
#gurangwalanews
#chakwalnews
#kahotanews
#kashmirnews
#chistian
#faisalabad
#lahore
#okara
#saiwalnews
#pakoatannews
#tobataiksingnews
#karachinews
#jahnadnews
#attocknews
#fatehjangnews
#haroonabadnews
Ещё видео!