💠 *صلح حسن ؓ کی شرائط کی سند اور مرزا جہلمی کے دھوکے* 💠
صلح حسن ؓ مرزا جہلمی کے فرقے کی موت ہے اس لیے انہوں نے اسکا توڑ یہ نکالا کے تاریخ سے چند جھوٹی بے سند شرائط تلاش کیں اور یہ مشہور کر دیا کہ جب صلح ہوئی تھی تو یہ شرائط تھیں ان شرائط پر تمہارے ماموں نے عمل نہیں کیا لہزاہ صلح حسن ؓ منسوخ...!
ہم نے کہا رکو ذرا صبر کرو....پہلے یہ شرائط کسی صحیح سند سے تو ثابت کرو باقی بعد میں دیکھیں گے
اب اس جہلمی فرقے کے بانی نے جب دیکھا کہ اگر میں نے ان شرائط کو جعلی تسلیم کر لیا تو صلح حسن ؓ منسوخ نہیں کروا سکتا اس لیے مرزا جہلمی نے اپنے صحیح سند سے متعلق تمام اصول قتل کر کے سند سے ہی راہ فرار اختیار کر لی اور اپنے مقلدین کو ہمیشہ کے لیے ذلت کی ایک ایسی دلدل میں پھینک دیا جس میں وہ بیچارے اب جتنے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں اتنا ہی مزید ذلت کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں
کھبی ابو کی سند مانگ رہے ہیں ,کھبی امی کی سند مانگ رہے ہیں کھبی فلاں صحابی ؓ کے نکاح کی سند مانگ رہے ہیں
لیکن بات نہیں بن رہی بلکہ اسطرح کی باتیں کر کے اپنا مزید مذاق بنائی جا رہے ہیں اور خود کو باطل پہ ہونا ثابت کیے جا رہے ہیں لیکن یہ سب کچھ کر کے بھی ذلت کی دلدل سے نکل نہیں پا رہے
1⃣: ایک وڈیو میں مرزا جی کہتے ہیں کہ واقعہ کربلا سے متعلق روایات تاریخ دمشق اور تاریخ الخلفاء وغیرہ میں موجود ہیں
لیکن انکی سندیں پرکھنے کی ضرورت یے
🔴 لیکن صلح حسن ؓ کی شرائط کی سند متعلق جناب کا کہنا یے
سندوں کے چکر میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں یے کیونکہ ادھر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا ہے اور ان شرائط پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے صلح حسن رضی اللہ عنہ منسوخ قرار دینی یے
اس لیے سب کچھ حلال یے , ادھر کسی سند کی ضرورت نہیں ہے
2⃣: پھر ایک جگہ مرزا جی کہتے ہیں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی شادیوں سے متعلق بے سند لکھا ہوا یے تاریخ الخلفاء میں ہم نہیں مانتے
🔴 حالنکہ یہی وہ مرزا جی ہیں جو تاریخ الخلفاء سے 60 سال منبروں سے لعنت والی بے سند جھوٹی بات کو ایمان سمجھتے تھے اور صلح حسن ؓ کی شرائط کی سند متعلق کہتے ہیں کہ سندوں کے چکر میں مت پڑو یعنی سند صحیح نہیں یے تو بھی ان شرائط کو اپنا دین مان لو اور کسی بھی طرح صلح حسن ؓ منسوخ کروائی رکھو
3⃣: پھر مرزا جی ایک جگہ کہتے ہیں کہ جلال الدین سیوطی نے ایک بے سند بات نقل کر کے امت کو فتنہ میں ڈال دیا
🔴 جبکہ یہی وہ مرزا یے جو دوسری طرف صلح حسن ؓ کی شرائط کی سندوں پر بات نہیں کرنا چاہتا اور 60 سال منبروں سے لعنت ہوتی رہی بے سند بات کو قبول کر لیتا یے
یعنی بس کسی طرح سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ و بنو امیہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا یے سندوں کو گولی مارو
پمفلٹ کے اوپر بے سند جھوٹی روایات سے پاک لکھ کر کوڑ کباڑ چھاپتے رہو جب کوئی سند کا پوچھے تو کہ دو
سندوں کے چکر میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
لیکن ہاں باقی اپنے مطلب کے خلاف کچھ آئے تو سندیں چیک بھی ہوں گی, سندوں کو پرکھا بھی جائے گا لیکن اگر کوئی بات سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف ہو تب سندوں کے چکر میں بلکل نہیں پڑنا
4⃣: پھر ایک جگہ مرزا جی کہتے ہیں صحیح بخاری میں بے سند اقوال ہیں ہم قبول نہیں کرتے ہم صحیح سند والے ہیں
🔴 لیکن یہ وہی مرزا صاحب ہیں جو دوسری جگہ کہتے ہیں صلح حسن ؓ کی شرائط کی سندوں کے چکر میں نہیں پڑنا
یعنی بخاری جیسی اہم ترین کتاب میں بے سند اقوال قبول نہیں لیکن صلح حسن ؓ کی شرائط عام تاریخی کتب میں بھی آ جائیں تو قبول ہے قبول ہے قبول یے
5⃣: پھر ایک جگہ مرزا جی کہتے ہیں کسی کے خلاف کچھ ثابت کرنا ہے تو صحیح سند کے ساتھ بات لے کر آؤ
🔴 لیکن ہاں صلح حسن ؓ کی شرائط کی سندوں کے چکر میں پڑنے کی ضرورت نہیں یے, وہ بغیر سند ہی منڈی رکھو
#engineermuhammadalimirza #viralvideo #youtube #playing #engineermuhammadalimirzaexposed #ameermuawiya #hazrathassan #sulah #sulahehasan
Ещё видео!