دنیا کے سب سے زیادہ خطرناک اور زہریلے سانپ | Duniya Ke Sab Se Zayada Khatanaak Aor Zehreele Saanp | Deadliest Snakes in the World
Subscribe To Our Channel: [ Ссылка ]
Facts in Urdu is the number 1 place for all your heartwarming stories about amazing people, beautiful animals, birds, and cute things that will inspire you every day. Make sure to subscribe and never miss a single video!
سانپ کا نام سنتے ہی انسان کے دل میں ایک خوف و حراس آجاتی ہے اور اگر ہم اسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں تو کچھ لوگ بغیر سانپ کے کانٹے ہی بے ہوش ہو کر گر جاتے ہیں یہ سب اس خوف کی وجہ سے ہوتا ہے جو ہمیں سانپ نام سنتے ہی آجاتا تھا.پہلے پہل سمجھا جاتا تھا کہ سارے سانپ ہی ایک جیسے کوتے ہیں اور اگر وہ کاٹ لیں تو پھر انسان کو نقصان ضرور پہنچائیں گے مگر اب انہیں دو اقسام میں divide کر دیا گیا ہے کچھ ایسے ہیں جس کے کانٹے سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوتا جنہیں Harmless snakes کہا جاتا ہے.باقی کچھ ایسے بھی سانپ ہیں جب وہ کاٹتے ہیں انسان کے تمام organs منٹوں میں تباہ و برباد ہو جاتے ہیں.3000 سے زیادہ سانپ کی species دریافت کی جا چکی ہے اور مگر ان میں کچھ سو ہی ایسے ہیں جو انسانوں کے لیے جان لیوہ ثابت ہو سکتے ہیں.اسی لیے جب بھی سانپ کاٹے تو ہمیں فورا سے پہلے general measures لینہ چاہیے تا کہ وہ زہر پورے جسم میں نہ پھیل جائے اور فورا ہسپتال جا کر antivenin لگوا لیں
family-friendly pg clean
#factsinurdu ##اردومیں حقائق
Ещё видео!