نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی بالو جا قبا آمد
نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بالو جا قبا میں اپنے بزرگوں کی قبروں پر حاضری دی
نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی بالو جا قبا میں اپنے والدین کی قبروں پر حاضری
نواب شاہ: صدر آصف زرداری نے بالو جا قبا میں اپنے بزرگوں کی قبر پر پھول بھی چڑھائے
نواب شاہ: صدر آصف زرداری کی بالو جا قبا میں اپنے بزرگوں کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا
نواب شاہ: اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر علی حسن زرداری سمیت دیگر ان کے ہمراہ تھے۔ بعدازاں صدر مملکت زرداری ہاؤس پہنچے جہاں ان سے منتخب نمائندوں، معزین شہر اور پارٹی ارکان کے وفود نے ملاقاتیں کی۔
Ещё видео!