الیکٹرانک ویسٹ میں کافی مقدار میں قیمتی دھاتیں موجود ہوتی ہیں۔ کیپ ٹاؤن یونیورسٹی کی ایک ٹیم ایسے طریقے ڈھونڈ رہی ہے جن کے ذریعے نا صرف ای ویسٹ سے ایسی قیمتی دھاتوں کو حاصل کیا جا سکے بلکہ یہ طریقے ماحول دوست بھی ہوں اور روزگار کے مواقع بھی پیدا کر سکیں۔
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Ещё видео!