(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)
ہر انسان کو کبھی نہ کبھی کسی بات پہ وقتی طور پہ اداسی محسوس ہوتی ہے۔ اس کو ڈپریشن کی بیماری نہیں کہتے۔ میجر ڈپریشن یا بائی پولر ڈپریشن کی بیماری میں یہ اداسی بہت زیادہ شدید ہو جاتی ہے، ہر وقت یا اکثر وقت موجود رہتی ہے، ہفتوں اور مہینوں تک چلتی ہے، اور اس سے انسان کی روز مرّہ کی زندگی خراب ہونے لگتی ہے۔ اداسی کے علاوہ ڈپریشن کی بیماری کی تشخیص کے لیے کچھ اور علامات کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے جن کی تفصیل اس وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
Ещё видео!