ضلع راجن پور کے سیلاب متاثرین کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا
اکثر تحصیل روجھان سیلاب متاثرین کو مبلغ 2 لاکھ امدادی رقم کی پہلی میسج کے بعد دوسرا میسج تاحال موصول نہیں ھو سکا دی بنک آف پنجاب انتظامیہ کے مطابق سیلاب متاثرین کو میسج جب موصول تو ہم فوری امانت کی رقم ادا کردیں گے مگر PDMA ہیلپ لائن میں موجود اہلکار کے مطابق ہم نےتمام مستحق سیلاب متاثرین کی امدادی رقوم دی بنک آف پنجاب کو منتقل کردی ھے لیکن بینک والے کہتے ہمیں ابھی تک کوئی رقم مو صول نہیں ہوا دی بنک آف پنجاب برانچز انتظامیہ اب اس کھیل کبڈی میں انسانیت کا جنازہ نکل گیا سیلاب متاثرین موبائل کی سکرین پر ہر میسج کو رقم کی میسج سمجھ کر پڑھے لکھے لوگوں دکھاتے اکثر مارکیٹ میں نظر آتے ہیں اس ناروا سلوک اور ہٹ دھرمی سے سیلاب متاثرین بہت زیادہ پریشانیاں ہیں
#flood
#rojhan
#rajanpur
#2022flood
#villagepeople
ہزاروں لوگ آج بھی حکومت کے امداد سے محروم ہیں
وزیراعظم پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم ڈائریکٹر جنرل
کمشنر ڈیرہ غازی خان
ڈپٹی کمشنر راجنپور
اسسٹنٹ کمشنر روجھان
سے پنجاب کے پسماندہ ترین اور آفت زدہ تحصیل روجھان کے عوام کی طرف سے گزارش کی جاتی ہے کہ سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر اور ان کے ناقصانات کا ازالہ کیا جائے!!!!
Ещё видео!