تفویض طلاق یعنی نکاح کے وقت یا بعد میں بیوی کو طلاق کا اختیار سونپنا ان مسائل میں سے ہے جس سے کئی شرعی اور قانونی مسائل جڑے ہوتے ہیں، جیسے کہ اس سے کتنی طلاقیں واقع ہوتی ہیں، طلاق رجعی ہوتی ہے یا بائن، تفویض کے بعد شوہر کا اختیار باقی رہتا ہے یا ختم ہو جاتا ہے؟ کیا اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے یا نہیں؟ اس کے بارے میں پاکستانی قانون کیا کہتا ہے؟
ان جیسے سوالات کا جواب منسلکہ ویڈیو میں دیا گیا ہے۔
Ещё видео!