How to make Beef Kebab]
#Seekh Kabab Beef
How to make
#Beef Kbab
#Beef Seekh Kabab Fry
#Qeema Kebab
#Pakistani Beef Kabab
#Seekh Kabab Fry
components]
1, Qeema three kg
2. One and a half kg onion
3, three tablespoons of garlic ginger paste
4, Oil customization
5, Red chili powder three tablespoons
6. One tablespoon of hot spice powder
7, three tablespoons of cumin powder
8, three spoons of coriander powder
9, copra powder four table spoon
10, three tablespoons of poppy seeds
11, salt as needed
12, Coriander a stick
13, green chillies as required
14. Roasted Grams 70 grams
15, two eggs
16. Three tablespoons of papaya paste
17, Red chili powder three tablespoons
The method
First of all, wash and dry the beef well and take out the mince, then add all the spices according to the method shown in the video and keep it for two hours. All you need to do is after frying, smoke with coal and cover for half an hour. Your Beef Seekh Kebab Fry is ready.
بیف سیخ کباب بنانے کا طریقہ]
اجزاء]
1, قیمہ تین کے جی
2, پیاز ڈیڑھ کے جی
3, لہسن ادرک پیسٹ تین کھانے کے چمچ
4, تیل حسب ضرورت
5, لال مرچ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
6, گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
7, زیرہ پاؤڈر تین کھانے کا چمچ
8, دھنیا پاؤڈر تین طرح کے چمچ
9, کھوپرا پاؤڈر چار کھانے کا چمچ
10, خشخاش تین کھانے کے چمچ
11, نمک حسب ضرورت
12, ہرا دھنیا ایک گڈی
13, ہری مرچ حسب ضرورت
14, بھنے ہوئے چنے 70 گرام
15, انڈے دو عدد
16, پپیتے کے پیسٹ تین کھانے کے چمچ
17, لال مرچ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
طریقہ|
سب سے پہلے بیف کو اچھی طرح دھو پانی خشک کر کے قیمہ نکلوانا ہے اس کے بعد ویڈیو میں دکھائے گئے طریقے کے مطابق سارے مصالحے شامل کرنے ہیں شامل کر کے دو گھنٹے کے لیے رکھ دینا ہے دو گھنٹے بعد سیخوں پر لگا کے اتار کے فرائی کرنی ہے فرائی کرنے کے بعد کوئلے سے اسموک دے کر آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک دیں آپ کا بیف سیخ کباب فرائی تیار ہے۔
Ещё видео!