ہمارے چینل پر آنے والے تمام دوستوں کو خوش آمدید۔اس چینل پر آپ کو تلاوت قرآن پاک نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور علماء کرام کے خطبات سننے کو ملیں گے۔ آج کی ہماری مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے بارڈر کی ہے۔ آزاد کشمیر کے خوبصورت مقام کیرن کی وہ جگہ جہاں دریائے نیلم کے ادھر آزاد کشمیر ہے۔ اور دوسری طرف مقبوضہ کشمیر ہے۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو ہمارے چینل کو subscribe کریں۔ ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں
اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کو آزادی نصیب فرمائے آمین
Ещё видео!