بھارت ہر سال 26 جنوری کو اپنا یومِ جمہوریہ مناتا ہے۔ یہ دن 26 جنوری 1950 کی خوشی میں منایا جاتا ہے جب بھارت کی دستور ساز اسمبلی نے ملک کے لیے نئے جمہوری دستور کی منظوری دی تھی۔ بھارتی کشمیر میں اس موقع پر عام ہڑتال کی گئی اور کئی حصوں میں احتجاجي مظاہرے ہوئے جس سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!