الله تعالی آقائے دوجہاں کی سچی محبت و اتباع نصیب فرمائے. اللہ تعالی آپ صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے،ہر لمحہ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔قرآن کریم کو پڑھنے سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ ہر مشکل و پریشانی دور فرماکر ہر مشکل و پریشانی و ناکامی میں آسانی و کامرانی کامیابی کیلئے صدقہ جاریہ بنائے۔اللہم آمین یا رب العالمین یا
سمیع یا بصیر یا سلام اللہ جلہ جلالہ دعاوں ضرور یاد رکھیئے گا۔
Ещё видео!