ارحم اسٹیٹ پراپرٹی ایڈوائزر گزشتہ 15 سال سے زائد عرصے سےتئسر ٹائون، ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، اسکیم-45 میں دیانتداری اور خدمت کی روایت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آپ ہمارے لئے محترم ہیں چاہے آپ پراپرٹی کے مالک ہیں، یا خریدار، ہم آپ کی سرمایہ کاری کی قدر کرتے ہیں، آپ کو انفرادی توجہ فراہم کرتے ہیں اور سخت ضابطہ اخلاق پر یقین رکھتے ہیں۔ عزم، پیشہ ورانہ اور ذاتی نگہداشت کے ساتھ آپکی خدمت پہ کاربند ہیں۔
ایک ریئلٹر کے طور پر، ہم آپ کی ضروریات کے لیے ایک مکمل اور پیشہ ورانہ حل پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ تئسر ٹائون، ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، اسکیم-45 میں جائیداد خریدنا یا فروخت کرنا چاہتے ہیں یا اگر آپ اپنے پلاٹ کی تعمیر چاہتے ہیں، ہم مشورے اور خدمت فراہم کرنے کے اپنے روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ آپکی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئےبہترین حل پیش کرتے ہیں۔
ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے آج ہی آفس تشریف لائیں یا دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
ارحم اسٹیٹ پراپرٹی ایڈوائزر
پلاٹ نمبر ایل-04، سیکٹر 4-76
تئسر ٹائون، ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی،
اسکیم-45، کراچی
03002500121
03341664016
03232049020
03131038675
www.facebook.com/arhamstate
arhamstate@gmail.com
[ Ссылка ]
Ещё видео!