*ترجمان /گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی*
گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، ترجمان جی ڈی اے
سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو ممکن بنانے کیلئےسٹاف موجود ہے، ترجمان
گلیات میں سیاحوں کا رش، سیاح برف سے محظوظ ہو رہے ہیں، احسن حمید
سیاح غلط پارکنگ سے گریز، قوانین کی پاسداری کریں، احسن حمید
دوراں برف باری مغرب کے بعد سفر سے گریز کریں، ترجمان احسن حمید
محمکہ موسمیات کے مطابق برف باری کا سلسلہ منگل تک جاری رہے گا، ترجمان
کسی بھی مدد و رہنمائی کی صورت میں 03411112226 پر رابطہ کریں، ترجمان جی ڈی اے
#dailyaajdigital #peshawar #snowfall #snow #murree #snowboard
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Interesting conversation of SSP Operations Peshawar Haroon Rashid with Daily AAJ Digital "
[ Ссылка ]
-~-~~-~~~-~~-~-
Ещё видео!