Important Information
ShiaInfoHub
[ Ссылка ]
ہم اپنے تمام ویوورز کو اس بات سے مطلع کرتے ہیں کہ ہم اپنے اس چینل یعنی ایم ایم ڈبلیو پر ویڈیوزاپ لوڈ کرنا کم کررہے ہیں کیونکہ یوٹیوب کی پالیسی کی وجہ سے اس چینل پر اسٹرائیکس آگئی ہیں جس سے یہ کسی بھی وقت بندہوسکتاہے۔ہم نےاسی لئے شیعہ انفوہب نام سے ایک نئے چینل کاآغاز کیاہے اور آئندہ ڈاکومنٹریز،تجزیاتی رپورٹس ،بائیو گرافیزاور دیگر ویڈیوز اسی چینل پر دیکھنے کو ملیں گی ۔اس چینل پر پہلے سے بھی زیادہ معیاری کنٹنٹ تیار کرنے کی کوشش رہے گی۔لہذا آپ سبھی قابل احترام ویوورز سے درخواست ہے کہ آپ ہمارے اس نئے چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ ہی اپنے دوست و احباب تک شیئر کریں ۔نئے چینل کا لنک اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں موجود رہے گا۔آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ ۔
#mmwurdu
MMW Urdu
Urdu documentaries
MMW Urdu documentaries
Iran in Urdu
Disclaimer
This is a Documentary channel and the information provided by this is for general informational purpose only. All information is provided in good faith.
Ещё видео!